بدھ، 14 اپریل، 2021

آٹو ٹرانسپلانٹ: کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ میں پیوندکاری کا پہلا آپریشن جس میں مریض کا اپنا ہی جگر اسے واپس لگا دیا گیا

0 comments
دونوں ڈاکٹروں کو مکمل اعتماد تھا کہ ڈاؤ کی ٹیم یہ آپریشن پہلی بار کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر اور سرجن ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے بخوبی واقف تھے۔ ڈاکٹر جہانزیب نے جگر کی پیوندکاری کی تربیت ڈاکٹر فیصل ہی کی زیرِ نگرانی اسلام آباد کے شفا ہسپتال کے شعبہ ٹرانسپلانٹ سے مکمل کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g9dnws
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔