منگل، 6 اپریل، 2021

روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا دورہِ پاکستان اور ’چھتری نامہ‘: چھتری خود نہ پکڑنے پر شاہ محمود قریشی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر

0 comments
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لائے ہیں۔ اس دورے کے دوارن دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور تو زیر بحث آئیں گے لیکن فی الحال پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنی چھتری نہ پکڑنا موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3t8c0Sg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔