ہفتہ، 3 اپریل، 2021

پاکستان کو ریڈ لسٹ شامل کرنے کا فیصلہ سائسنسی یا خارجہ پالیسی، اسد عمر کا سوال

0 comments
برطانوی حکومت نے گذشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے متاثرین کے باعث ملک پر سفری پابندی عائد کی تھی جس پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ ’یہ فیصلہ سائنسی بنیاد پر کیا گیا یا خارجہ پالیسی کی بنیاد پر؟'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fyvrjs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔