بدھ، 14 اپریل، 2021

تحریک لبیک پاکستان: پرتشدد مظاہروں اور احتجاج کے بعد حکومت کا تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا اعلان

0 comments
پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو بتایا کہ حکومتِ پنجاب کی سفارش پر انسدادِ دہشتگردی کے قانون کے تحت مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tduYHk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔