جمعہ، 9 اپریل، 2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: اگر صاحب اختیار لوگ حلف پر عمل نہیں کریں گے تو مسئلے بڑھتے جائیں گے

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جو پاکستان قائداعظم نے بنایا آج اس کا نصف ہے کیونکہ ماضی میں لوگوں کی ہوس نے آئین کو توڑا اور آئین کا تحفظ کرنے والوں نے اپنی قسم توڑ دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wJ4Kyq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔