ہفتہ، 1 مئی، 2021

15000 اور 7500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز پر پابندی ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے تحت لگی ؟

0 comments
پاکستان میں 31 دسمبر 2021 کے بعد 15 ہزار اور سات ہزار پانچ سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی۔ مگر کیا زیادہ مالیت کے پرائز بانڈز پر پابندی سے ’کالے دھن کو سفید کرنے کا سلسلہ‘ رُک جائے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3t94eaj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔