اتوار، 2 مئی، 2021

پاکستان پریس فاؤنڈیشن: کووڈ 19 کے دوران پاکستان میں پریس کو مزید بندشوں کا سامنا

0 comments
پاکستان پریس فاؤنڈیشن کے مطابق گذشتہ سال صحافیوں کے قتل، جسمانی تشدد، غیر قانونی حراست، دھمکیاں اور گرفتاریاں جاری رہیں، وہیں میڈیا کے مواد کو براہِ راست کنٹرول کرنے کی کوششوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vuwe9I
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔