منگل، 4 مئی، 2021

سیریئل ریپسٹ: خاتون کانسٹیبل سمیت 20 سے زیادہ خواتین کو ریپ کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

0 comments
پولیس کے مطابق ملزم نے ایک خاتون کانسٹیبل سمیت 20 سے زیادہ خواتین کے ساتھ ریپ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ وہ اسلام آباد ہائی وے کے قریب دفتر اور سکول کالج جانے والی اکیلی خواتین کو کلوروفارم سے بےہوش کر کے ان کا ریپ کرتا اور پھر قیمتی اشیا چھینے کے بعد فرار ہو جاتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uhJ0bn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔