پیر، 10 مئی، 2021

مسجدِ اقصیٰ: یومِ یروشلم مارچ سے قبل پولیس سے تازہ جھڑپوں میں 275 سے زیادہ فلسطینی زخمی

0 comments
سنہ 1967 میں اسرائیل کے مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی یاد میں یہودی قوم پرستوں کے ایک مجوزہ مارچ سے قبل پیر کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی پولیس سے جھڑپوں میں 275 سے زیادہ فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3faJABq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔