اتوار، 2 مئی، 2021

انڈیا میں کورونا وائرس کی خطرناک دوسری لہر: کیا 85 برس کے نارائن دبھادکر نے واقعی ہسپتال میں اپنا آکسیجن بیڈ نوجوان مریض کو دیا؟

0 comments
نارائن دبھادکر کے لواحقین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا بستر کسی دوسرے مریض کو دیا تھا لیکن ناگپور میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ اپنا بستر چھوڑنے کے بعد مریض کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہ اسے کس کو دے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vAyf4l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔