جمعہ، 7 مئی، 2021

ڈاکٹر ثنا رام چند: سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں جگہ بنانے والی پہلی ہندو خاتون

0 comments
دیہی سندھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی ثنا رام چند نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ڈاکٹر بننے کے بعد وہ بیوروکریسی میں چلی جائیں گی۔ ان کے مطابق صوبے میں ہسپتالوں اور مریضوں کی حالت زار ایک ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3utoc0X
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔