اتوار، 9 مئی، 2021

انڈیا میں مچھلیوں کا شکار کرنے والی ضدی ’انوکھی‘ بلی کی نسل کی بقا کی کوششیں

0 comments
انڈیا میں مچھلی پکڑنے والی انوکھی بلی ہے جو بلی سے تو ذرا بڑی ہے لیکن شیر سے چھوٹی۔ حیرت یہ ہے کہ یہ بلی دلدلی اور ساحلی علاقوں میں گھنٹوں انتظار کر کے مچھلیوں کا شکار کرتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f8nJum
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔