جمعہ، 7 مئی، 2021

کورونا وائرس: انڈین صحافی جو دوسروں کی خبر دیتے دیتے خود ’خبروں‘ کا حصہ بنتے جا رہے ہیں

0 comments
انڈیا میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران بہت سے صحافی اس وبا کی کوریج کرتے کرتے خود 'سٹوری' کا حصہ بن رہے ہیں۔ جو صحافی گھروں میں رہ کر کام کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ہر لمحے کسی ساتھی کی بیماری یا موت کی خبر کے لیے خود کو تیار کرتے ہیں ، جوں جوں کیس بڑھ رہے ہیں،ان کا ڈر بڑھ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SxHsMB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔