اتوار، 9 مئی، 2021

اٹلی کے ایک غار سے قدیم دور کے انسانوں ’نینڈیرتھل‘ کی باقیات برآمد

0 comments
محقیقن کا خیال ہے کہ زمانہ قدیم کہ یہ نو بدقسمت انسان روم کے جنوب مشرقی حصے میں ایک غار میں ممکنہ طور گوشت خور جانوروں کا شکار بن گئے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ غار قدیم دور میں زلزلے یا تودا گرنے سے ڈھک گئی تھی جس کی وجہ سے اس میں موجود قدیمی باقیات اور آثار محفوظ رہ گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o0dQmF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔