جمعہ، 21 مئی، 2021

تہلکہ کے سابق مدیر ترون تیجپال ساڑھے سات برس بعد ریپ کے الزامات سے بری

0 comments
تیج پال پر ان کے جریدے کی ایک خاتون صحافی نے الزام عائد کیا تھا کہ انھوں نے گوا میں سنہ 2013 میں ایک ادبی میلے کے دوران ایک ہوٹل کی لفٹ میں ان کے ساتھ ریپ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yCqzB5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔