جمعرات، 13 مئی، 2021

مفتی منیب کو رویت ہلال کے عید کے اعلان پر کیا اعتراضات ہیں اور لیک ویڈیو میں کیا ہے؟

0 comments
رویت ہلال کمیٹی کے رکن یاسین ظفر نے کہا ہے کہ لیکڈ ویڈیو میں وہ اپنے ایک دوست سے بات کر رہے تھے۔ ان کے مطابق جن حضرات نے چاند اپنی آنکھوں سے دیکھا، انھوں نے گواہی دی اور ان کی گواہی کی بنیاد پر ہم نے اس کا اعلان کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33C7wsh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔