جمعرات، 6 مئی، 2021

کورونا وائرس: مسلح سکیورٹی اہلکار اور مکمل لاک ڈاؤن، کیا پنجاب میں کورونا کی تیسری لہر رُک پائے گی؟

0 comments
کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کیوں رہی تھی اور اس میں کمی کیوں نہیں واقع ہو رہی تھی، اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ہفتے میں پانچ روز شام چھ بجے تک لاہور کے بازاروں کا رخ کر لینا ہی کافی ہے لیکن ایسے میں مسلح سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی مفید ہے یا مکمل لاک ڈاؤن؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QPafff
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔