بدھ، 12 مئی، 2021

فلسطین، اسرائیل تنازع: غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، اقوامِ متحدہ کے نمائندے کی تشدد بند کرنے کی اپیل

0 comments
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں اور فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقے پر راکٹ داغنے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کے عام شہری اس تنازع کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eHjnM1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔