ہفتہ، 1 مئی، 2021

سوشل میڈیا کمپنیاں سیاستدانوں پر پابندی نہیں لگا سکیں گی، فلوریڈا میں قانون منظور

0 comments
اس قانون کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اکاؤنٹس کو معطل کر سکتے ہیں مگر صرف 14 دن تک، اور اس قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں اُن پر ڈھائی لاکھ ڈالر یومیہ تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3taG6nq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔