بدھ، 5 مئی، 2021

پاکستان، افغانستان سرحد پر باڑ لگانے والی ٹیم پر فائرنگ سے چار ایف سی اہلکار ہلاک، چھ زخمی

0 comments
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق افعانستان کی جانب سے دہشت گردوں نے حملہ اس وقت کیا جب ایف سی کے جوان پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h3n2Fe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔