بدھ، 5 مئی، 2021

کورونا کی لپیٹ میں آئے وارانسی کے شہری اپنے پارلیمانی نمائندے مودی کے منتظر

0 comments
ہندوؤں کے لیے مقدس سمجھا جانے والا انڈیا کا شہر وارانسی (بنارس) اور اس کے نواحی علاقے کورونا کی دوسری لہر سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور یہاں مقامی لوگ اب یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ضرورت کے وقت ان کے نمائندے اور ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کہاں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b3Xi82
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔