منگل، 4 مئی، 2021

کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے پر دلچسپ تبصرے: ’ٹوئٹر کی جانب سے اٹھایا گیا چھوٹا سا قدم انسانیت کے لیے بڑی چھلانگ ہے‘

0 comments
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بولڈ اور متنازع بیانات کے لیے معروف بھی رہی ہیں اور ٹرول بھی ہوتی رہی ہیں لیکن گذشتہ روز ان کے کئی متنازع ٹویٹ سامنے آنے کے بعد آج ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gZy4LH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔