پیر، 10 مئی، 2021

تاوان کی غرض سے امریکہ کی سب سے بڑی تیل پائپ لائن پر سائبر حملہ، ملک بھر میں تیل کی ترسیل کا نظام متاثر

0 comments
تیل کی فراہمی کی بندش کے بعد امریکہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ہنگامی طور پر 'عارضی چھوٹ' کا حکم جاری کیا ہے جس کی مدد سے ٹینکرز کی مدد سے تیل نیو یارک تک لے جایا جا سکے گا لیکن گاؤراو شرما کے مطابق اس کی مقدار پائپ لائن کے ذریعے جانے والے تیل کے مقابلے میں کہیں کم ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ezckEZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔