جمعہ، 7 مئی، 2021

فیضان جتک: کوئٹہ میں ’بے گناہ‘ طالب علم کی ہلاکت کے بعد چار پولیس اہلکار زیر حراست، تحقیقات جاری

0 comments
کوئٹہ کے نوجوان طالب علم فیضان جتک سریاب روڈ پر مبینہ طور پر پولیس کے ایگل سکواڈ کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ خاندان کے مطابق وہ بے گناہ تھے جبکہ حکومت بلوچستان نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور پولیس کے چار اہلکار زیر حراست ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3usBhrj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔