اتوار، 2 مئی، 2021

اینگلو انڈین: پاکستان کی ’روشن خیال‘ اور ’فرض شناس‘ برادری جس نے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ملک چھوڑ دیا

0 comments
ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے دوران اینگلو انڈین پاکستان کے کئی شعبوں میں بہت ہی اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔ مگر بعد ازاں اس برادری کی اکثریت نے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑنا شروع کردیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RlRwry
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔