جمعہ، 24 ستمبر، 2021

جیتندر مان گوگی: انڈیا کے گینگسٹر کا دلی کی ایک عدالت میں قتل، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک

0 comments
جیتندر مان گوگی دلی پولیس کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا اور وہ دیگر ریاستوں میں قتل، اغوا اور دھوکہ دہی سمیت درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u7uROV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔