منگل، 26 اکتوبر، 2021

طارق عزیز: ’غصے کے تیز‘ پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان جنھیں ٹیم میں کھلانے کے لیے مینیجر کو ایئرمارشل نور خان کو کال کرنی پڑی

0 comments
چھبیس اکتوبر 1968 کو میکسیکو اولمپکس کے ہاکی فائنل کے اختتام پر جب پاکستان کا قومی ترانہ بجایا جا رہا تھا اور پرچم بلند ہو رہا تھا تو اس وقت فاتح کپتان طارق عزیز سینے پر طلائی تمغہ سجائے خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھنے میں حق بجانب تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Gn9IpC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔