جمعہ، 29 اکتوبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ افغانستان: ’میچ کو کھیل کے طور پر سمجھیں اور پرسکون رہیں‘

0 comments
افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ جمعے کے روز پاکستان کے ساتھ ہونے والے میچ کے موقعے پر پرسکون رہیں اور اس میچ کو صرف میچ کے طور پر سمجھیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوں۔ مگر راشد خان کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pOx4yo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔