جمعرات، 28 اکتوبر، 2021

تحریک لبیک لانگ مارچ: احتجاج کے دوران سڑک بند کرنے والوں کے کیریکٹر سرٹیفکیٹ پر ’انتشار پسند‘ درج کرنے کا فیصلہ

0 comments
لاہور پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو کسی احتجاج کے دوران سڑک بند کرتا ہوا پایا گیا اس کے خلاف نہ صرف مقدمہ درج ہو گا بلکہ اس کے کیریکٹر سرٹیفکیٹ پر اس کے نام کے ساتھ ’انتشار پسند‘ لکھا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EpE20U
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔