جمعہ، 29 اکتوبر، 2021

میٹا: فیس بک کے نام میں تبدیلی ساکھ بچانے کی کوشش یا مستقبل کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان؟

0 comments
فیس بک نے ری برانڈنگ کرنے کی کوشش میں اپنا کارپوریٹ نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نام اس کی کاوشوں کا بہتر انداز میں ’احاطہ‘ کرے گا کیونکہ اب وہ سوشل میڈیا کے علاوہ ورچوئل ریئلٹی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mraJoQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔