جمعرات، 28 اکتوبر، 2021

’بد دعا‘ کے مرکزی کردار منیب بٹ: ’میری بیوی ایمن اپنے فیصلے خود لیتی ہیں لیکن لوگوں نے مجھے ولن بنا دیا کہ میں نے ان کا کام چھڑوایا‘

0 comments
پاکستان کے ٹی وی اداکار منیب بٹ کا جن کا ڈرامہ ’بد دعا‘ آج کل آن ائیر ہے اور اس میں وہ ’جنید‘ کے نام سے اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ اس ڈرامے کی ابتدائی اقساط میں منیب بٹ کو بظاہر منفی کردار میں دکھایا گیا ہے لیکن منیب کے مطابق کچھ مزید اقساط کے بعد ان کا کردار کھل کر سامنے آئے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bnayEk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔