منگل، 26 اکتوبر، 2021

’بیٹے کے قاتلوں کو سزائے موت کا فیصلہ سنا تو جیسے دل میں ٹھنڈ پڑ گئی‘

0 comments
کراچی کے 19 سالہ بیٹے انتظار احمد کے قتل کے جرم میں پیر کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اینٹی کار لفٹنگ سیل کے سابق ایس ایس پی مقدس حیدر کے دو محافظوں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b82N5k
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔