بدھ، 27 اکتوبر، 2021

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا آغاز، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

0 comments
کالعدم تحریک لبیک نے وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب مارچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے پیش نظر اسلام آباد و راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستوں پر دوبارہ کینٹینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ جی ٹی روڈ پر گڑھے کھودے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bhRZBH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔