جمعرات، 13 جنوری، 2022

ایران، افغانستان تعلقات: کیا ایران افغانستان پر طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟

0 comments
اس بات سے قطع نظر کہ کابل میں اقتدار کس کے پاس ہے، ایران ہمیشہ افغانستان کے مستقبل میں شامل رہنا چاہتا ہے۔ اگرچہ اس نے ابھی طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے مگر واضح اشارے ہیں کہ ایران کے لیے طالبان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا اب دور نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ql7MrA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔