جمعرات، 13 جنوری، 2022

پارلیمانی اجلاس میں وزیر اعظم اور وزیر دفاع آمنے سامنے: ’مِنی بجٹ بل کی کچھ شقوں پر تحفظات ہیں‘

0 comments
رکن قومی اسمبلی نور عالم نے اجلاس کی اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے لیے اس کے ادارے اور قومی مفادات اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کی رائے میں ’اس مِنی بجٹ بل کی کچھ شقیں پاس نہیں ہو سکیں گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IimHcv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔