اتوار، 2 جنوری، 2022

وجیہہ سواتی کیس: میں نے وجیہہ سواتی کا سامان جلا دیا ہے، ملزم کا نوکروں کو جائے واردات دھونے کا حکم

0 comments
پولیس کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو جب پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے ڈی ایچ اے میں امریکی شہری وجیہہ سواتی کو قتل کیا گیا تو وہ لگ بھگ دوپہر دو بجے کا وقت تھا۔ وجیہہ کو گھر کے ایک کمرے میں قتل کرنے کے بعد ملزم رضوان حبیب نے اپنے نوکر یوسف اور اس کی بیوی زاہدہ سے کہا کہ میرے جانے کے بعد اس کمرے کو دھو کر ڈیٹول سے صاف کر دینا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JzLR7J
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔