بدھ، 2 فروری، 2022

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022: گرم آب و ہوا والے ان ممالک کے کھلاڑی سرمائی اولمپکس مقابلوں میں کیا کر رہے ہیں؟

0 comments
خطِ استوا کے نزدیک پائے جانے والے ممالک کا موسم سارا سال مرطوب اور گرم ہوتا ہے اور ایسے ممالک میں سے آج تک کوئی بھی سرمائی اولمکپس کھیلوں میں تمغہ حاصل نہیں کر سکا ہے۔ تو کیا وجہ ہے کہ گذشتہ کئی اولمکپس سے ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو نہ صرف بھیج رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ان سے تمغے جیتنے کی امید بھی لگائے بیٹھے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6SlaO4jWw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔