جمعہ، 11 فروری، 2022

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر کی نشست پر انتخاب کے سلسلے میں اتنی ہلچل کیوں ہے؟

0 comments
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل میئر کا الیکشن تمام سیاستی جماعتوں کے لیے اس قدر اہمیت اختیار کر چکا ہے کہ بظاہر تو یہ ایک پسماندہ ضلع کی تحصیل کے میئر کا انتخاب ہے لیکن یہاں سیاسی ہلچل اور گہما گہمی قومی اسمبلی کی کسی نشست کے انتخاب سے کم نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pgdT5Y2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔