ہفتہ، 5 فروری، 2022

کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا

0 comments
کراچی پر قبضے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر پر قبضہ کر لیا اور اگلے چار سال کے بعد انگریز سرکار پورے سندھ پر قابض ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1ML7srd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔