بدھ، 2 فروری، 2022

دوسری عالمی جنگ: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘

0 comments
امریکہ بحریہ کا ایک جہاز دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی بحریہ سے لڑتا ہوا ڈوب گیا تھا۔ یہ جہاز ’خلیج لی ٹے‘ میں ڈوب گیا تھا جہاں دنیا کے قرّہِ ارض آپ کی سب گہری جگہ ہے۔ ایک جانب اس جہاز کے ملبے کی تلاش کی کہانی دلچسپ ہے وہیں دوسری جانب ملبے سے ملنے والی معلومات اس جہاز کی آخری لڑائی میں ڈوبتے وقت اس کی بہادری کی کہانی بیان کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NEL19Srif
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔