پیر، 14 مارچ، 2022

زینو ٹرانسپلانٹیشن: کیا سؤر انسانی جسم میں اعضا کی پیوند کاری کا مستقبل ہیں؟

0 comments
سؤر کے اعضا تقریباً انسانی اعضا کے سائز کے ہیں اور ہمارے پاس اس جانور کو پالنے کا صدیوں کا تجربہ ہے۔ لیکن کیا یہ جانور انسانوں میں ٹرانسپلانٹ کے لیے اعضا کی کمی کو پورا کر پائیں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/74oOq5a
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔