منگل، 12 اپریل، 2022

کاروں کی قیمتوں کا فرانزک آڈٹ کیا ہے اور کیا اس سے پاکستان میں گاڑیاں سستی ہو پائیں گی؟

0 comments
فرانزک آڈٹ کے تحت گاڑیوں کی درآمدی لاگت، مقامی خام مال کی قیمتوں، اس کا کاروں کی قیمتوں پر اثر کو دیکھا جائے گا اور یہ آڈٹ کرنے والی پیشہ وارانہ فرم کو کاروں کی صنعت کے اکاونٹس، مڈل مین اور کاروں کے شو روم تک رسائی ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vZuVp5I
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔