پیر، 2 مئی، 2022

’فرح خان بالکل بے قصور ہیں‘: عمران خان کا بشری بی بی کی دوست کا دفاع اور نیب کی وضاحت

0 comments
حالیہ کچھ عرصے میں فرح خان کا نام سوشل میڈیا سے لے کر جلسوں اور ٹی وی سکرینوں تک موضوعِ بحث رہا ہے مگر ان کی وجہ شہرت صرف سابق خاتونِ اول کی سہیلی ہونا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی جانب سے ان پر لگائے جانے والے بدعنوانی کے الزامات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/C3bfXzP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔