منگل، 3 مئی، 2022

کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے خلاف اُردن کی کارروائیاں غیر اعلانیہ جنگ بن گئی ہیں

0 comments
شام کی معیشت ایک دہائی کی جنگ کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے اور رہی سہی معیشت بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ ان حالات میں منشیات کا کاروبار اربوں ڈالر کی صنعت میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کی مالیت کسی بھی قانونی برآمدات سے کہیں زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8YHgvIA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔