پیر، 4 جولائی، 2022

گجرات فسادات: کتنے لوگوں کو انصاف ملا اور کتنے لوگ بے مراد رہے؟

0 comments
انڈیا کی مغربی ریاست گچرات میں سنہ 2002 کے مسلم کش فسادات میں ایک ہزار سے زیادہ افراد مارے گئے، مارنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے، ایس آئی ٹی قائم کی گئی، سماعتیں ہوئيں، فیصلے ہوئے لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ 20 سال بعد بھی انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NqnGVRb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔