جمعرات، 10 نومبر، 2022

'میں عورت کے جسم میں بے چین تھا'، جنس تبدیلی سے مرد بن جانے والے انڈین سکول ٹیچر کی کہانی

0 comments
میرا دیوی سے مرد آراو کی شناخت بدلنے والی سکول ٹیچر کی کہانی جو اب مرد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’خاندان کو جنس تبدیل کرنے پر آمادہ کیا، بھائی نہ تھا تو اب جنس کی تبدیلی کے بعد بہنوں کے لیے بھائی کی کمی بھی دور ہو گئی ہے‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RnJI0p
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔