جمعہ، 11 نومبر، 2022

’ہار جیت ہوتی رہتی ہے پڑوسیوں، عرفان پٹھان سے گیان لیں اور تھوڑا سی گریس دکھائیں‘

0 comments
پاکستانی کرکٹ کے مداح ابھی عرفان پٹھان کو ان کی ٹویٹ پر برا بھلا کہہ ہی رہے تھے کہ انڈیا سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف میچ دس وکٹوں سے ہار گیا۔ بس پھر کیا تھا، غصے اور انتقام میں بھرے پاکستانیوں نے عرفان پٹھان کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/p0NyDZQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔