جمعہ، 2 دسمبر، 2022

’انھوں نے میری عزت کی پرواہ نہیں کی‘: دولہے کے سرِعام بوسہ دینے پر دلہن کا شادی سے انکار

0 comments
دولہا اور دولہن نے ور مالا یعنی شادی کے ہاروں کا تبادلہ کیا، اس کے بعد دولہے نے دولہن کو سرعام بوسہ دے دیا۔ لیکن جیسے ہی دولہے نے انھیں بوسہ دیا دولہن وہاں سے اٹھ کر چلی گئیں اور پولیس کو اس کی خبر کر دی۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EiVTFA2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔