جمعرات، 1 دسمبر، 2022

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سامنے پانچ بڑے چیلنجز کیا ہوں گے؟

0 comments
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نئے آرمی چیف کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ وہ فوج کو اس کے سیاست میں روایتی متنازع کردار سے آئینی کردار کی طرف کیسے منتقل کریں گے۔ بری فوج کے نئے سربراہ کے سامنے عہدہ سنبھال لینے کے بعد پانچ اہم ترین چیلنجز کیا ہوں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EzpdaMg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔