بدھ، 26 اپریل، 2023

پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟

0 comments
پاکستان میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا ہے اور انھیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KWE3SIU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔